"قضیہ (منطق)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 35 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q108163 پر موجود ہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
بیان
مستلف
تسلیفی
سچ
جھوٹ
نفی
عالجہ
انتطباق
انفصال
استشنائیاستثنائی
یا
اور
متقض
متقضی
اُلٹ|
statement
proposition
propositional
true
false
negation
operator
conjunction
disjunction
exclusive
or
and
implication
implies
converse

سطر 61:
:تعریف:انتطباق: چلو ''p'' اور ''q'' دو مستلف ہوں۔ مستلف "p اور q" جسے <math>p \land q</math> لکھا جاتا ہے، اس وقت سچ ہو گی جب دونوں ''p'' اور ''q'' سچ ہوں، ورنہ جھوٹ ہو گی۔ مرکب مستلف <math>p \land q</math> کو مستلف ''p'' اور مستلف ''q'' کا ''انتطباق'' کہا جاتا ہے۔

مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"، q="آج دوکاندکان کھلی ہے"، تو <math>p \land q</math>= آج جمعہ کا دن ہے اور آج دکان کھلی ہے"۔ انتطباق مستلف <math>p \land q</math> جمعہ کے دن اور جب دوکاندکان کھلی ہو سچ ہو گی۔ اگر دن جمعہ کا نہ ہو، یا دکان بند ہو تو انتطباق مستلف جھوٹ ہو گی۔

آسانی کے لیے عام طور پر <math>p \land q</math> کو "''p'' اور ''q''" پڑھا جاتا ہے۔
سطر 94:
:تعریف:انفصال: چلو ''p'' اور ''q'' دو مستلف ہوں۔ مستلف "p یا q" جسے <math>p \lor q</math> لکھا جاتا ہے، اس وقت جھوٹ ہو گی جب دونوں ''p'' اور ''q'' جھوٹ ہوں، ورنہ سچ ہو گی۔ مرکب مستلف <math>p \lor q</math> کو مستلف ''p'' اور مستلف ''q'' کا ''انفصال'' کہا جاتا ہے۔

مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"، q="آج دوکاندکان کھلی ہے"، تو <math>p \lor q</math>= آج جمعہ کا دن ہے یا آج دکان کھلی ہے"۔ انفصال مستلف <math>p \lor q</math> جمعہ کے دن سچ ہو گی، اور ہفتے کے ہر دن جب دوکاندکان کھلی ہو سچ ہو گی۔ اگر دن جمعہ کا نہ ہو اور دکان بند ہو تو انفصال مستلف جھوٹ ہو گی۔

آسانی کے لیے عام طور پر <math>p \lor q</math> کو "''p'' یا ''q''" پڑھا جاتا ہے۔
سطر 100:

<caption style="color:blue">
دو مستلف کے "استشنائیاستثنائی یا" کا سچائی جدول
</caption>

سطر 124:

==استشنائیاستثنائی یا ==
:تعریف:استشنائیاستثنائی یا : چلو ''p'' اور ''q'' دو مستلف ہوں۔ مستلف "p اشتشنائاستثنائی یا q" جسے <math>p \oplus q</math> لکھا جاتا ہے، اس وقت سچ ہو گی جب ''p'' اور ''q'' میں سے صرف ایک سچ ہو، ورنہ جھوٹ ہو گی۔ مرکب مستلف <math>p \oplus q</math> کو مستلف ''p'' اور مستلف ''q'' کا ''استشنائیاستثنائی یا'' کہا جاتا ہے۔ اسے "استشنائیاستثنائی انفصال" بھی کہا جاتا ہے۔

مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"، q="آج دوکاندکان کھلی ہے"، تو <math>p \oplus q</math>=یا تو آج جمعہ کا دن ہے یا پھر آج دکان کھلی ہے"۔ استشنائیاستثنائی مستلف <math>p \oplus q</math> جمعہ کے دن سچ ہو گی اگر دوکاندکان بند ہو، اور جمعہ کے علاوہ ہر دن جب دوکاندکان کھلی ہو سچ ہو گی۔

سطر 158:
:تعریف:متقض: چلو ''p'' اور ''q'' دو مستلف ہوں۔ مستلف "p متقضی q" جسے <math>p \rightarrow q</math> لکھا جاتا ہے، اس وقت جھوٹ ہو گی جب ''p'' سچ ہو مگر ''q''جھوٹ ہو، ورنہ سچ ہو گی۔ متقض مستلف <math>p \rightarrow q</math> میں مستلف ''p'' کو مفروضہ اور مستلف ''q'' کو نتیجہ کہا جاتا ہے۔

مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"، q="آج دوکاندکان کھلی ہے"، تو <math>p \rightarrow q</math>= آج جمعہ کا دن ہے تو آج دکان کھلی ہے"۔ مقتض مستلف <math>p \rightarrow q</math> جمعہ کے دن جھوٹ ہو گی اگر دوکاندکان بند ہو، ورنہ سچ ہو گی۔ اور جمعہ کے علاوہ بھی ہر دن سچ ہو گی گاہےچاہے دوکاندکان کھلی ہو یا بند۔

مثال: p="آج جمعہ کا دن ہے"، q="1+2=3"، تو <math>p \rightarrow q</math> ہمیشہ سچ ہو گی، کیونکہ نتیجہ ''q''، مفروضہ ''p'' سے آزاد ہے۔
سطر 164:
ان دو مثالوں سے واضح ہوتا ہے کہ ریاضی میں متقضی کی تعریف عام اردو بول چال سے زیادہ جامع معنوں میں استعمال ہوتی ہے۔

ریاضی میں <math>p \rightarrow q</math> کو نیچے دیےدیئے جملوں سے بھی بولا جاتا ہے:

سطر 201:

"p متقضی q" (علامت <math>p \rightarrow q</math>) کا اُلٹ "''q'' مقتضی ''p''" (علامت <math>q \rightarrow p</math>) ہے۔
"اگر آج جمعہ کا دن ہے تو آج دکان کھلی ہے" کا اُلٹ "اگر آج دوکاندکان کھلی ہے تو آج جمعہ کا دن ہے" ہو گا۔

سطر 338:

==اور دیکھو==
== حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}

<references/>