"ستارچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
سیارچہ {{انگریزی نام|asteroidAsteroid}} اصل میں ایسے [[اجرام فلکی]] کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی [[ستارہ|ستارے]] ([[سورج]]) کے گرد گردش کرتے۔ ان کے انگریزی نام میں oid کا لاحقہ اصل میں؛ نما یا مانند کی تشبیہ ہے اور astero کا لفظ ستارے یا نجم کی [[يونانی|یونانی]] کو ظاہر کرتا ہے اس وجہ سے ان کو اردو میں سیارچہ یعنی نجم نما کہا جاتا ہے۔ اس کا ایک اور متبادل نجمیہ کا لفظ بھی ہوسکتا ہے لیکن [[اردو]] قواعد کے مطابق لاحقہ یہ عام طور پر کسی بڑے کے چھوٹے کے مفہوم میں آتا ہے نا کے کسی بڑے کی مانند یا نما کے مفہوم میں۔
 
یہ عموما{{دوزبر}} [[سیارۂ صغیر|چھوٹے سیارے یا سیارانی (planetoids)]] بھی کہلاتے ہیں۔ اور یہ [[مریخ]] اور [[مشتری]] کے مداری راستوں پر چلتے ہیں۔ [[سیرس]] <small>(Ceres)</small> ان میں سے سب سے بڑا نجمیہ ہے۔ اس کا قطر 480 میل ہے اور اسے 1801ء میں پیازی <small>(Piazzi)</small> نامی سائنسدان نے دریافت کیا تھا۔