"ستارچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
سیارچہ {{انگریزی نام|Asteroid}} اصل میں ایسے [[اجرام فلکی]] کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی [[ستارہ|ستارے]] ([[سورج]]) کے گرد گردش کرتے۔ ان کے انگریزی نام میں oid کا لاحقہ اصل میں؛ نما یا مانند کی تشبیہ ہے اور astero کا لفظ ستارے یا نجم کی [[يونانی|یونانی]] کو ظاہر کرتا ہے اس وجہ سے ان کو اردو میں سیارچہ یعنی نجم نما کہا جاتا ہے۔ اس کا ایک اور متبادل نجمیہ کا لفظ بھی ہوسکتا ہے لیکن [[اردو]] قواعد کے مطابق لاحقہ یہ عام طور پر کسی بڑے کے چھوٹے کے مفہوم میں آتا ہے نا کے کسی بڑے کی مانند یا نما کے مفہوم میں۔
 
یہ عموما{{دوزبر}} [[سیارۂ صغیر|چھوٹے سیارے یا سیارانی (planetoidsPlanetoids)]] بھی کہلاتے ہیں۔ اور یہ [[مریخ]] اور [[مشتری]] کے مداری راستوں پر چلتے ہیں۔ [[سیرس]] <small>(Ceres)</small> ان میں سے سب سے بڑا نجمیہ ہے۔ اس کا قطر 480 میل ہے اور اسے 1801ء میں پیازی <small>(Piazzi)</small> نامی سائنسدان نے دریافت کیا تھا۔
 
یہ خیال کیا جاتا ہے کہ نجمیے قدیم سیاروں یا [[سیارچہ|سیارچوں]] کے ٹوٹنے سے بنتے ہیں۔ لیکن اس نظریے کا ثبوت پیش کرنا مشکل ہے۔ تاہم ان کے بارے میں اتنا کہا جاسکتا ہے کہ ان کے جسم چٹان کی طرح سخت ہیں۔