"خروج: خدایان اور بادشاہان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Ben Kingsley > بین کنگزلی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 49:
| gross = $249.1 million<ref>{{cite web | url = http://www.boxofficemojo.com/movies/?id=exodus.htm | title = Exodus: Gods and Kings (2014) | publisher = [[Box Office Mojo]] | accessdate = January 21, 2015}}</ref>
}}
خروج : خدایان اور بادشاہان (انگریزی: Exodus: Gods and Kings)ایک دیومالائی فلم ہےجوکہ [[بائبل]] سے اخذ کی گئی ہے جسکی رڈلے اسکاٹ نےہدائتکاری انجام دی ہے۔اس فلم کی کہانی کو آدم کوپر، بل کولیگ، جیفری کائینے اور اسٹیفن زائیلیان نے تحریر کیاہے۔اس فلم میں کرسٹیان بیل، جوئیل ایجرٹن، جان ٹرٹرے، ہارون پال، بین مینڈلسن، سگارنے ویور اور بین کینگسلے نےاداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔یہ فلم مصر سے عبرانیوں کی ہجرت کی تشریح ہے ،یہ ہجرت [[موسیٰ علیہ السلام|موسیٰ عہ]] [[اللہ|نبی اللہ]] کی رہنمائی میں عمل میں آئی تھی جیساکہ [[بائبل]] کے باب [[کتاب خروج|خروج]] میں بیان کیاگیاہے۔یہ فلم ہدائتکار کی طرف سے اپنے چھوٹے بھائی ٹونی اسکاٹ کیلئے ایک خراج تحسین ہے ۔ [[ٹونی اسکاٹ]] بھی فلم کے شعبہ ہدائتکاری سے وابستہ تھا جس نے 2012میں [[خودکشی]] کرلی تھی۔
==کہانی کا موضوع ==
1300قبل مسیح میں موسیٰ عہ مصر کے شاہی خاندان کا ایک رکن اور فوجی سرکردہ تھا جو کہ حتیوں سے جنگ کیلئے رعمسیس کے ہمراہ فوج آمادہ کرتاہے۔ [[رعمسیس]] کا والد [[سیتی اول]] پیشنگوئی کرتا ہے کہ دونوں (موسیٰ اور رعمسیس) میں سے ایک۔۔۔۔ دوسرے کی جان بچائے گا اور مصلح (رہنما) بنے گا۔حتیوں سے جنگ کے دوران موسیٰ رعمسیس کی جان بچاتاہے۔ بعدازاں موسیٰ ضروری کام سے مصر کے دوسرے شہر بیتوم روانہ ہوتاہےتاکہ سلطنت مصر کے نائب سے ملاات کرےجو کہ بیتوم می ں عبرانی غلاموں کی نگرانی کی شاہی خدمت انجام دے رہاہوتاہے۔موسیٰ وہاں ایک عبرانی غلام یوشع کی جاں بخشی کرواتاہے۔ اس کے علاوہ وہ حیرت انگیز مشاہدہ کرتا ہے کہ عبرانی غلام نہائت برے حالات سے دوچار ہیں۔ ان کو محنت کے بدلے میں بہت کم کھانا اور انتہائی گھٹیا درجے کی سہولیات دی جاتی تھیں۔جلد ہی وہ ایک عبرانی یہودی [[نون]] ([[یشوع علیہ السلام|مزید دیکھیں یوشع بن نون]]) سے ملتا ہے جو موسیٰ کو اسکے اصل حسب و نسب سے آگاہ کرتاہے۔وہ موسیٰ کو بتاتاہے کہ وہ مصری نہیں بلکہ