"قرینہ (مافوق فطرت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Syedalinaqinaqvi نے صفحہ قرینہ (مافوق الفطرت) کو بجانب قرینہ (مافوق فطرت) منتقل کیا: اردو میں نام
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اگر}} [[قرینہ]]۔
قرینہ ایک ایسی مافوق الفطرتفطرت مادہ [[عفریت]] کو کہا جاتا ہے کہ جو سونےنیند کے دوران کسی [[انسان]] سے منسلک ہو جاتی ہے یا اس سے ہم بستری کرتی ہے، بنیادی طور پر یہاس مافوق الفطرتفطرت تصورکا تصور، قبل از [[اسلام]] کاسے ہے اور اسلام میں اس قسم کا کوئی وجود ثابت نہیں ہوتا۔ اس کی ایک [[نفسیات|نفسیاتی]] وجہ [[خواب]] بیان کی جاتی ہے جو سونے کے دوران نظر آتے ہیں۔ یہ لفظ اپنی اساس میں [[عربی زبان|عربی]] کے لفظ قرن سے بنا ہے جس کے متعدد معنوں کے ساتھ ساتھ ایک معنی ربط یا جوڑےجوڑ اور جوڑنے کے بھی ہوتے ہیں؛ اسی قرن سے اردو میں قرین یعنیجو پیوست ،پیوست، قریب یااور ملحق کے معنی میں ہے کا لفظ بھی بنایا جاتا ہے۔ اردو میں اس سے قریب (یعنی [[عورت]] کے [[بھوت]] کا) ایک تصور [[چڑیل]] کی صورت میں پایا جاتا ہے جبکہ انگریزی میں اسے succubas سے قریب سمجھا جاسکتا ہے۔
==حوالہ جات==
 
{{حوالہ جات}}