"مفسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
±درستی اندرونی ربط/روابط
سطر 1:
مفسر:
[[تفسیر]] کرنے والا، بالخصوص، قرآن پاک کی تفسیر کرنے والا عالم۔تفسیر[[عالم]]۔تفسیر کرنے والا، معنی یا مطلب واضح کرنے والا، کسی قول کے ابہامات کو دور کرنے والا (خصوصًا) [[قرآن]] کی شرح احادیث کی روشنی میں کرنے والا۔<ref>http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php</ref>
تفسیر کا لفظ فسر سے ماخوذ ہے۔جس کے معنی کسی بات کو کھول دینے کے ہیں۔اصل عبارت متن کہلاتی ہے اس کے کھولنے اور بیان کرنے کو تفسیر اور کھولنے والے کا مفسر کہتے ہیں۔<ref>آثار التنزیل،ڈاکٹر خالد محمود،جلد دوم، صفحہ264،دارالمعارف لاہور</ref>
== حوالہ جات ==