"مرحوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: مرحوم کئی معنوں میں استعمال ہوتا ہے 1. جس پر رحمت کی گئی ہو، جس پر رحم کیا گیا ہو، بخشا گیا، مغفور، ج...
 
±درستی اندرونی ربط/روابط
سطر 1:
مرحوم کئی معنوں میں استعمال ہوتا ہے
1. جس پر [[رحمت]] کی گئی ہو، جس پر رحم کیا گیا ہو، بخشا گیا، مغفور، جنتی۔ جیسے نعمت دینوی سے ہوں محروم،رحمت اخروی سے کر مرحوم،
2. مرا ہوا، [[متوفی]] (عام طور پر مسلمان کیلئے مستعمل)۔جیسے"ہم مرحوم کیلئے دست بدعا ہیں کہ خداوند کریم باغ فردوس میں آپ کے مقدس روح کو عیش ابدی مرحمت کرے۔"،
3. مُردہ، بے جان، ختم ہو جانے والا، گزرا ہوا۔
4. { مجازا } بے کار، فضول، بے فائدہ، ضائع شدہ۔