"مرحوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
±درستی اندرونی ربط/روابط
±درستی اندرونی ربط/روابط
سطر 1:
مرحوم کئی معنوں میں استعمال ہوتا ہے
1. جس پر [[رحمت]] کی گئی ہو، جس پر [[رحم]] کیا گیا ہو، بخشا گیا، مغفور، جنتی۔ جیسے نعمت دینوی سے ہوں محروم،رحمت اخروی سے کر مرحوم،
2. مرا ہوا، [[متوفی]] (عام طور پر مسلمان کیلئے مستعمل)۔جیسے"ہم مرحوم کیلئے دست بدعا ہیں کہ خداوند کریم [[باغ فردوس]] میں آپ کے مقدس روح کو عیش ابدی مرحمت کرے۔"،
3. مُردہ، بے جان، ختم ہو جانے والا، گزرا ہوا۔
4. { مجازا } [[بے کار،کار]]، فضول،[[فضول]]، بے فائدہ، ضائع شدہ۔
"اخبار آج کے واقعات کی ترجمانی کے باوجود دوسرے دن مرحوم ہو جاتا ہے۔"
مترادف