"گیارہواں دلائی لاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: گیارہوں دلائی لامہ کھیلاوپ کھیام کے ایک قصہ قاتصرمیں 1838میں پیدا ہوئے۔ 1841ء میں انہیں دلائی لامہ کے...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
گیارہوں [[دلائی لامہلاما]] کھیلاوپ کھیام کے ایک قصہ قاتصرمیں 1838میں[[1838ء]]میں پیدا ہوئے۔ [[1841ء]] میں انہیں دلائی لامہ کے طورپرنامزدکیاگیا ان کے بال منڈوائے گئے اور انہیں کھیدروپ گستاؤ کانام دیاگیا [[1842ء]] میں وہ 11سال کی عمرمیں پوٹلہ پیلس لائے گئے اوران کی تاج پوشی کی گئی اوران کی نو عمری میں تاج پوشی متنازعہ بن گئی کیونکہ ان پر تبت کے عوام کے روحانی اورسیاسی ذمہ داریاں تھیں لیکن اچانک وہ [[پوٹلہ پیلس]] میں [[1856ء]] میں 18 برس کی عمر میں فوت ہوگئے۔