"بدرمنیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

36 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
[[Image:Badar munir.jpg|framepx|thumb|left|بدرمنیر]]
'''بدر منیر''' [[پشتو]] [[اردو]] فلموں کے معروف اداکار۔[[اداکار]] ہے۔ بدر منیر نے اپنے کیرئر کے دوران ساڑھے چار سو سے زیادہ پشتو اور اردو فلموں میں کام کیا۔ انہیں بجا طور پر پشتو فلموں کا سلطان راہی کہا جا سکتا ہے۔ دونوں اداکاروں کا موازنہ کئی سطحوں پر ہو سکتا ہے، مثلاً دونوں نے اپنےابتدائی دور میں کئی برس تک چھوٹے چھوٹے کردار کیے، دونوں کی اصل شہرت اُردو کی بجائے علاقائی فلمیں بنیںہیں اور دونوں کے عروج و زوال کا زمانہ کم و بیش ایک ہی ہے۔
 
== عملی زندگی ==