"علاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 5 زمرہ
درسری
سطر 1:
زمانہ قدیم اور جدید میں مختلف [[مرض|امراض]] کی تشخیص اور علاج کیلئے حکماء، طبیب اور ڈاکٹر اپنے اپنے علم و تجربہ کی بناء پر مختلف طور طریقے اپناتے تھے۔ یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
 
==علاج کے مختلف طریقے==
علاج کے معاملے میں ہر معالج اپنے فن کا ماہر ہونا جس کے لیے اس کا حسب ذیل زمروں سے کم ازکم ایک سے تعلق ہونا چاہیے:
 
* ڈاکٹر ہو (موجودہ دور میں وسیع پیمانے پر پھیلا طب یا [[ایلوپیتھی]] کا ماہر ہو)۔
* [[طب یونانی|یونانی]] حکیم ہو۔
* آیورویدی[[آیوروید]]ی طریقہ علاج کا ویدھ ہو۔
* جرمن طریقہ علاج یا [[ہومیوپیتھی]] کا ماہر ہو۔
* چینی سوئیوں کے ذریعہ علاج یا ایکوپنکچر کا ماہر ہو۔
* یا پچھنے (کپپینگ تھراپی) لگانے کا ماہر ہو۔