"قمر رئیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
== خدمات ==
وہ ترقی پسند ادیبوں میں ایک نمایاں مقام رکھتے تھے اور کم و بیش دودرجن کتب کے مصنف بھی تھے۔ ان کا بنیادی کام پریم چند پر تھا۔وہ گذشتہ تین سال سے [[دہلی]] اردو اکیڈمی کے وائس چئیرمین تھے۔انہوں نے نہ صرف ترقی پسند ادیب کی حیثیت سے بلکہ اردو کے خادم کی حیثیت سے بھی کافی نام کمایا۔ پروفیسر قمر رئیس تاشقند میں پانچ سال تک انڈین کلچرل سینٹر کے ڈائرکٹر رہے۔ وہ پانچ بار انجمن اساتذہ اردو جامعات کے جنرل سکریٹری بھی رہے۔ انہوں نے 18 سال تک [[انجمن ترقی پسند مصنفین]] کے جنرل سکریٹری کی حیثیت سے بھی حدمات انجام دیں۔ وہ اردو کے پہلے پروفیسر تھے جنہیں یو جی سی نے نیشنل لیکچرار کے اعزاز سے نوازا تھا۔اس کے علاوہ [[2001ء]] میں تاشقند یونیورسٹی نے انہیں [[پی ایچ ڈی]] کی ڈگری تفویض کی تھی۔29 اپریل 2009ء کو دہلی میں انتقال ہوا۔تھی۔
 
== وفات ==
قمر رئیس [[29 اپریل]] [[2009ء]] کو [[دہلی]] میں انتقالکرگئے۔
 
== بیرونی روابط ==