"قمر رئیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

55 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
'''قمر رئیس''' اردو کے نامور محقق اور ترقی پسند ادیب ہیں۔
اردو کے نامور محقق اور ترقی پسند ادیب۔'''قمر رئیس''' کی پیدائش [[جولائی]] [[1932ء]] میں شاہجہان پور، [[ہندوستان]] میں ہوئی۔ انہوں نے [[لکھنو]]ٴ یونیورسٹی سے ایم اے اور ایل ایل بی کیا اور پھر مسلم یونیورسٹی سے [[1959ء]] میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔اسی سال وہ [[دہلی یونیورسٹی]] میں شعبہ اردو میں لیکچرر ہوئے اور پھر ریڈر،پروفیسر اور صدر شعبہ بنے۔انہوں نے [[دہلی یونیورسٹی]] میں وزیٹنگ پروفیسر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔
 
حالات زندگی
اردو کے نامور محقق اور ترقی پسند ادیب۔'''قمر رئیس''' کی پیدائش [[جولائی]] [[1932ء]] میں شاہجہان پور، [[ہندوستان]] میں ہوئی۔ انہوں نے [[لکھنو]]ٴ یونیورسٹی سے ایم اے اور ایل ایل بی کیا اور پھر [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے [[1959ء]] میں [[پی ایچ ڈی]] کی ڈگری حاصل کی۔اسیکی۔ اسی سال وہ [[دہلی یونیورسٹی]] میں شعبہ اردو میں لیکچرر ہوئے اور پھر ریڈر،پروفیسرریڈر، پروفیسر اور صدر شعبہ بنے۔انہوںبنے۔ انہوں نے [[دہلی یونیورسٹی]] میں وزیٹنگ پروفیسر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔
 
== خدمات ==
وہ ترقی پسند ادیبوں میں ایک نمایاں مقام رکھتے تھے اور کم و بیش دودرجن کتب کے مصنف بھی تھے۔ ان کا بنیادی کام پریم چند پر تھا۔وہ گذشتہ تین سال سے [[دہلی]] اردو اکیڈمی کے وائس چئیرمین تھے۔انہوں نے نہ صرف ترقی پسند ادیب کی حیثیت سے بلکہ اردو کے خادم کی حیثیت سے بھی کافی نام کمایا۔ پروفیسر قمر رئیس تاشقند میں پانچ سال تک انڈین کلچرل سینٹر کے ڈائرکٹر رہے۔ وہ پانچ بار انجمن اساتذہ اردو جامعات کے جنرل سکریٹری بھی رہے۔ انہوں نے 18 سال تک [[انجمن ترقی پسند مصنفین]] کے جنرل سکریٹری کی حیثیت سے بھی حدمات انجام دیں۔ وہ اردو کے پہلے پروفیسر تھے جنہیں یو جی سی نے نیشنل لیکچرار کے اعزاز سے نوازا تھا۔اس کے علاوہ [[2001ء]] میں تاشقند یونیورسٹی نے انہیں [[پی ایچ ڈی]] کی ڈگری تفویض کی تھی۔
 
20,660

ترامیم