"شمس مرکزی نظریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 52 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q103983 پر موجود ہیں
م روبالہ:اضافہ سانچہ ناوبکس {{قرون وسطی کے اسلام میں فلکیات}}
سطر 1:
[[فلکیات]] میں '''شمس مرکزی نظریہ''' (انگریزی: heliocentric model) ایک ایسا نظریہ ہے جس کے مُطابق [[زمین]]، اور اِسکے ہمراہ دیگر [[سیارہ|سیارے]]، [[سورج]] کے گِرد گردش کرتے ہیں، اور سورج خود [[نظام شمسی|نظامِ شمسی]] کے مرکز پر مقرر ہوتا ہے۔ جب پہلی مرتبہ، [[تیسری صدی قبل مسیح]] میں [[آریستارخس ساموسی]] نے اِس نظریے کو پیش کیا تو اِس زمانے کے [[فلکیاتدان|فلکیاتدانوں]] نے اِسکی بلکُل بھی حمایت نہ کی۔ اِسکے بعد کافی عرصے تک اِس نظریے کے عوض [[ارض مرکزی نظریہ]] کو ہی صحیح سمجھا جاتا رہا۔
 
{{قرون وسطی کے اسلام میں فلکیات}}
[[زمرہ:تاریخ فلکیات]]
[[زمرہ:تاریخ افکار]]