"شہد مکھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

24 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
±درستی اندرونی ربط/روابط
م (روبالہ: منتقلی 55 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q102857 پر موجود ہیں)
(±درستی اندرونی ربط/روابط)
'''شہد مکھی''' مکھی کے [[خاندان]] کا ذیلی مجموعہ ہیں، جو شہد کی پیداوار اور ذخیرہ کرنے، سالانہ موم کے گھونسلہ بنانے کی وجہ سے ممتاز ہیں۔ یہ "اپینی" قبیلہ کی غیر تباہ شدہ باقی رکن بچی ہیں۔ ان کی سات نوع ہیں، اور 44 ذیلی نوع ہیں۔ "شہد مکھی" مکھیوں کی بیس ہزار قسموں میں سے صرف چند ہیں۔
 
[[Image:HoneyBeeAnatomy.svg|thumb|242px|left|مادہ مکھی کی جسمانی تشریح۔]]
 
===زیرگی ===
"اپیس" نوع کی شہد مکھی [[پھولوں]] پر جاتی ہیں، اور پودوں کی وسیع اقسام کی زیرگی کرتی ہیں۔ کچھ اقسام کو تجارتی بنیادوں پر زیرگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ تجارت اربوں ڈالر کی سالانہ مالیت بنتی ہے۔ موجودہ سالوں (2007[[2007ء]]-2009[[2009ء]]) میں امریکہ میں شہد مکھی میں بیماری پھیلنے سے فصلوں اور پھلوں کی پیداوار کو خطرہ لاحق ہے۔<ref>
[http://www.canada.com/vancouversun/story.html?id=136e0f10-63eb-4c1f-afa7-767c74ee7eb4 19 مئی 2007ء،] "Honey bee crisis tied to farming, expert says"
</ref>
 
===علاماتی تذکرہ ===
قران[[قرآن]] میں شہد کی مکھی کا خاص ذکر کیا گیا ہے (16:68,69)۔ یہ غالباً ان کا زیرگی میں بے پناہ اہمیت کی وجہ سے ہے۔ اس کے علاوہ شہد کی مکھیاں معاشرتی تعاون کی علامت بھی ہیں۔
 
==حوالہ جات ==