"ذرائع ابلاغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
±درستی اندرونی ربط/روابط
سطر 1:
ذرائع ابلاغ سے مراد وہ تمام [[ذرائع]] ہیں جن کی مدد سے ہم اپنی بات دوسروں تک پہنچاتے ہیں۔ انگریزی میں اسے میڈیا کہتے ہیں۔
==پرنٹ میڈیا==
پرنٹ میڈیا میں وہ تمام ذرائع شامل ہیں جن کی مدد سے ہم لکھ کر بات چیت کرتے ہیں۔
===کتاب===
[[کتاب]] ، ذرائع ابلاغ کی قدیم ترین شکل ہے۔اس کی ابتدا [[الہامی]] [[صحائف]] سے ہوتی ہے۔
===اخبار===
[[اخبارات]] کی چھپائی کا کام بھی چھاپے خانے کی ایجاد کے ساتھ ہی ہو گیا تھا۔
===رسائل===
[[رسائل]] سے تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی چھاپے خانے کی۔رسائل ہر دور میں ، دنیا کے ہر خطے میں چھپتے رہے ہیں۔
 
==الیکٹرانک میڈیا ==
الیکٹرانک میڈیا میں وہ تمام ذرائع شامل ہیں جن میں بات کو پہچانے کے لیے برقی توانائی کی ضرورت ہو۔
===ٹیلی فون===
[[ٹیلی فون]] بھی ذرائع ابلاغ کا بہترین ذریعہ ہے۔
===ریڈیو===
برقی ذرائع ابلاغ میں [[ریڈیو]] قدیم ترین ہے۔
===ٹیلی ویژن===
موجودہ دور میں [[ٹیلی ویژن]] اپنی اہمیت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
===جالبین (انٹرنیٹ)===
ذرائع ابلاغ کی جدید ترین شکل جس نے بہت کم عرصے میں بہت زیادہ ترقی کی۔