"تادیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
±درستی اندرونی ربط/روابط
سطر 1:
discpline
تنبیہ، چشم نمائی، گوشمالی۔ ادب سکھانا۔
وہ [[ادارہ]] جس میں آوارہ اور بداخلاق لڑکوں کو پابند کر کے [[اخلاق]] کی درستی مقصود ہوتی ہے، چلڈرنس ریمانڈ ہوم یا ریفارمیٹری [[اسکول]] یا تادیب خانہ کہلاتا ہے<ref>http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}