"اقرار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
±درستی اندرونی ربط/روابط
سطر 1:
'''اقرار''' کسی بات کو زبان سے مان لینا اقرار کہلاتا ہے۔
[[قران حکیم]] کی [[آیت]] کا مفہوم ہے کہ،
" زبان کی [[تصدیق]] / ماننے کو اقرار، جبکہ دل سے تصدیق / ماننے کو ایمان کہتے ہیں "-
گویا اس مفہوم سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ لفظ اقرار غیر مصدقہ تصدیق / تسلیم ہے!