"روی شنکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Dia5275 Ravi Shankar.jpg|تصغیر|بائیں|روی شنکر]]
'''روی شنکر''' (7 [[اپریل]] 1920[[1920ء |1920ء]] - [[11 دسمبر]] 2012[[2012ء]]) ایک مشہور بھارتی ستار نواز اور ہندوستانی کلاسکی سنگیت کا نغمہ ساز تھا۔
 
شنکر بنارس میں پیدا ہوا اور اپنی نوجوانی بِتائی اپنے بھائی اُدَے شنکر کا رقاصوں کے طائفے کے ساتھ یورپ کے دورے لگاتے ہوئے۔ اس نے رقاصی 1938 میں ترک کر دی استاد علاء الدین خان کے تحت ستار سیکھنے کے لیے۔ 1944 میں اپنا مطالعہ ختم کرنے کے بعد، شنکر نے نغمہ ساز کی حیثیت میں کام کیا، جس وقت اس نے ستیہ جیت رائے کی اپُو ٹرلوجی کی موسیقی رچی، اور 1949 سے لے کر 1956 تک وہ نئی [[دہلی]] کا [[آل انڈیا ریڈیو]] کا میوزک ڈائریکٹر رہا۔
 
1956[[1956ء]] میں وہ [[یورپ]] اور [[امریکہ]] کے دورے لگانے لگا، جن پر اس نے بھارتی کلاسکی سنگیت کے مظاہرے کیےاور اس کو فروغ دیا، سکھائی، مظاہرات، اور بیلا نواز یہودی (اس کا نام) منُوہن اور بیٹلز کا گٹار نواز جارج ہیریسن کے ساتھ اپنی وابستگی کے ذریعے۔ 1986 سے 1982 تک وہ بھارتی پارلیمان کا ایوان بالا، راجیہ سبھا کا نامزد رکن رہا۔ وہ اپنی وفات تک سنگیت کے مظاہرات میں سرگرم رہا۔ 1999 میں اس کو [[بھارت]] کا سب سے اعلا شہری اعزاز، [[بھارت رتن]] نوازا گیا۔
 
1956 میں وہ یورپ اور امریکہ کے دورے لگانے لگا، جن پر اس نے بھارتی کلاسکی سنگیت کے مظاہرے کیےاور اس کو فروغ دیا، سکھائی، مظاہرات، اور بیلا نواز یہودی (اس کا نام) منُوہن اور بیٹلز کا گٹار نواز جارج ہیریسن کے ساتھ اپنی وابستگی کے ذریعے۔ 1986 سے 1982 تک وہ بھارتی پارلیمان کا ایوان بالا، راجیہ سبھا کا نامزد رکن رہا۔ وہ اپنی وفات تک سنگیت کے مظاہرات میں سرگرم رہا۔ 1999 میں اس کو بھارت کا سب سے اعلا شہری اعزاز، بھارت رتن نوازا گیا۔
[[زمرہ:پدم بھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:پدم وبھوشن وصول کنندگان]]