"کنیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
روبالہ:پڑتال نئے صفحات؛ +{{نامکمل}}+{{Wikify}}+{{غیر زمرہ بند}}
±درستی اندرونی ربط/روابط
سطر 2:
 
کنیت:اصل نام کے علاوہ وہ نام جس کے پہلے اب ابو، ابن، ام، بنت وغیرہ موجود ہوں جیسے : ابوطالب، ابن ہشام وغیرہ۔<ref>http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index</ref>
ماں،[[ماں]]، باپ،[[باپ]]، دادا،[[دادا]]، بیٹا،[[بیٹا]]، بیٹی، خالہ، پھوپھی وغیرہ کی طرف نام منسوب کرنے کو کنیت کہتے ہیں۔ جیسے آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے بیٹے کا نام قاسم ہونے کہ وجہ سے آپ کو ([[ابو القاسم)]] بھی کہتے ہیں۔ مزید مثالیں۔ ابو الحسن، ابن الہثم، ابو ہریرہ، [[ابو حنیفہ،حنیفہ]]، ابن مسعود، عم رسول، ابن عم رسول وغیرہ۔<ref>http://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2886</ref>
کنیت کی مثال اس قسم کے نام ہیں جو باپ یا بیٹے کی نسبت سے ہوں، جیسے ابو محمد، ابو بلال، ابن زبیر وغیرہ۔ عربوں میں یہ بہت عام ہیں اور انگلش میں ان کا کوئی متبادل نہیں۔ لقب سے مراد وہ نام ہے جو عوام میں کسی خدمت کے باعث مشہور ہو جائے جیسے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے لیے صدیق اکبر، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے لیے فاروق اعظم وغیرہ۔ اسے انگلش میں آپ ٹائٹل کہہ سکتے ہی جو کہ خطاب کے مترادف ہے۔ عربی اور اردو میں خطاب سے مراد وہ نام ہے جو حکومت یا کوئی اور اتھارٹی عطا کرے جیسے سر، قائد اعظم وغیرہ۔ لقب عوام کی جانب سے ہوتا ہے۔ عرف مختلف چیز ہے اور نک نیم کے مترادف ہے۔