"یوسف خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی رابطہ
ٹیگ
سطر 1:
{{Wikify}}
{{ بے حوالہ}}
[[تصویر:Yosf khan.jpg|framepx|thumb|left|یوسف خان]] پاکستانی فلمی اداکار'''یوسف خان''' اور [[سلطان راہی]] نے کم و بیش ایک ہی زمانے میں [[اداکاری]] شروع کی تھی۔ سلطان راہی سٹیج کے [[اردو]] [[ڈراما|ڈراموں]] میں مرکزی کردار ادا کیا کرتے تھے جبکہ یوسف خان کو اردو فلموں میں سائیڈ ہیرو اور بعد میں ہیرو کا کردار بھی ملنے لگا۔ عجیب بات ہے کہ اردو میں کام شروع کرنے والے اِن اداکاروں کو اصل شہرت [[پنجابی]] سنیما میں حاصل ہوئی۔