"بلوچستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 82:
 
===اسلامی تاریخ===
654ء میں عبدالرحمان بن سمرہ نے زمراج نامے علاقے (جو اب جنوبی افغانستان میں ہے) میں اسلام فوجی بھیجی ، زمراج کو فتح کرنے کے بعد مسلم فوج کا ایک دستہ افغانستان کے مشرقی حصے میں بھیجا گیا جہاں انہوں نے [[کابل]] ،[[غزنی]] وغیرہ فتح کیے اور ایک دستہ [[کوئٹہ]] بھیجا گیا ، جو دستہ کوئٹہ بھیجا گیا تھا اس نے کوئٹہ سے لے کر داوڑ اور قندبیل (موجودہ [[بولان]]) تک کے علاقے فتح کیے۔
 
===جدید تاریخ===