"بلوچستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 82:
 
===اسلامی تاریخ===
654ء میں عبدالرحمان بن سمرہ نے زمراج نامے علاقے (جو اب جنوبی افغانستان میں ہے) میں اسلام فوجی بھیجی ، زمراج کو فتح کرنے کے بعد مسلم فوج کا ایک دستہ افغانستان کے مشرقی حصے میں بھیجا گیا جہاں انہوں نے [[کابل]] ،[[غزنی]] وغیرہ فتح کیے اور ایک دستہ [[علیکوئٹہ ابنکی ابوطرف طالب]]بھیجا گیا جس نے قندبیل (جودہ [[ضلع بولان|بولان]]) تک کے علاقے فتح کیے۔
 
موجودہ پاکستان بلوچستان امیرالمومنین [[عمر بن خطاب]] کے دور میں فتح ہوا تھا اور یہ مکمل طور پر [[خلافت راشدہ]] کے زیر اقتدار تھا۔ پورے بلوچستان میں صرف قیقن نام کا ایک قصبہ تھا جو عمر بن خطاب کی دور میں فتح نہیں ہوا تھا تاہم یہ قصبہ بھی بعد میں [[علی ابن ابو طالب]] کی دور میں فتح ہوا۔ عبدالرحمان بن سمرہ نے زمراج کو اپنا صوبائی دارالخلافہ بنایا اور وہ 654ء سے لے کر 656ء تک ان علاقوں کے گورنر رہے ۔