"خواجہ احمد عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:شخصیات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''خواجہ احمد عباس''' [[ہندوستان]] سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف افسانہ نگار ہیں۔
1914ء میں پانی پت میں پیدا ہوئے۔ علی گڑھ میں تعلیم پائی۔ صحافت کا شوق میدان صحافت میں لے آیا۔ بمبئی کرانیکل کے سب ایڈیٹر مقرر ہوے۔ 1936میں پہلی تصنیف محمد علی شائع ہوئی۔ ایک لڑکی ان کا پہلا افسانوی مجوعہ تھا۔ متعدد افسانوی مجوعے زعفران کے پھول ، پاؤں میں پھول ، اندھیرا اجالا، کہتے ہیں جس کو عشق ، اور ڈرامے زبیدہ ، یہ امرت ہے ، چودہ گولیاں ، انقلاب وغیرہ اور سفرنامہ مسافر کی ڈائری شائع ہوچکے ہیں۔ متعدد فلموں کے مصنف اور ڈائریکٹر بھی رہے۔
 
== حالات زندگی ==
[[زمرہ:نثر نگار]]
خواجہ احمد عباس [[7 جون]] [[1914ء]] میں [[پانی پت]] [[ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔ [[علی گڑھ]] میں تعلیم پائی۔ صحافت کا شوق میدان صحافت میں لے آیا۔ بمبئی کرانیکل کے سب ایڈیٹر مقرر ہوے۔ 1936میں[[1936ء]] میں پہلی تصنیف محمد علی شائع ہوئی۔ ایک لڑکی ان کا پہلا افسانوی مجوعہ تھا۔ متعدد افسانوی مجوعے زعفران کے پھول ، پاؤں میں پھول ، اندھیرا اجالا، کہتے ہیں جس کو عشق ، اور ڈرامے زبیدہ ، یہ امرت ہے ، چودہ گولیاں ، انقلاب وغیرہ اور سفرنامہ مسافر کی ڈائری شائع ہوچکے ہیں۔ متعدد فلموں کے مصنف اور ڈائریکٹر بھی رہے۔
 
== وفات ==
خواجہ احمد عباس [[1 جون]] [[1987ء]] میں 72 سال کی عمر میں [[بمبئی]] [[ہندوستان]] میں انتقال کرگئے۔
 
 
{{اردو افسانہ نگار|state=expanded}}
[[زمرہ:اردو مختصر کہانی نگار]]
[[زمرہ:بھارتی اردو لکھاری]]
[[زمرہ:1914ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1984ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بھارتی ناول نگار]]
[[زمرہ:اردو نثر نگار]]
[[زمرہ:اردو مصنفین]]