"پورٹیج لا پریری، مینی ٹوبا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ٹیگ
ٹیگ
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
 
{{Wikify}}
پورٹیج لا پریری نامی شہر [[کینیڈا]] کے صوبے مینی ٹوبا کے وسطی میدانی علاقے میں واقع ہے۔ ۲۰۰۶ کی مردم شماری کے مطابق اس کی کل آبادی ۱۲۷۲۸ افراد تھی۔ شہر کا کل رقبہ ۲۴ اعشاریہ ۶۷ مربع کلومیٹر ہے۔ یہ شہر صوبائی دارلخلافے ونی پگ سے [[مغرب]] کی جانب ۷۰ کلومیٹر دور ہے۔ یہ شہر اسینی بوئنے دریا کے کنارے واقع ہے۔ اس دریا میں آنے والے سیلاب سے شہر اکثر ڈوبتا رہا ہے تاہم اب جھیل مینی ٹوبا کے [[شمال]] میں ایک گہرا گڑھا کھودا گیا ہے جہاں سارا سیلابی پانی ڈال دیا جاتا ہے۔
شہر کا نام فرانسیسی کے لفظ پورٹیج سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے کہ کشتی کو اٹھا کر ایک دریا یا نہر سے دوسری تک لے جانا۔ موجودہ نام کے سلسلے میں یہ سفر لا پریری کے ذریعے جھیل مینی ٹوبا اور اسینی بوئنے دریا کے درمیان ہوا تھا۔