"سچترا سین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی رابطہ
ٹیگ
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
{{Wikify}}
[[بنگالی]] اور [[ہندی]] فلموں کی [[اداکاری|اداکارہ]] .سچترا سین کی تاریخ پیدائش بعض لوگ 1931ء بتاتے ہیں اور بعض 1934ء۔ مغربی بنگال کے [[بیربھوم]] ضلع کے ایک [[گاؤں]] پنا میں ان کی پیدائش ہوئی جو اب [[بنگلہ دیش]] کا ایک حصہ ہے۔ وہ تین بھائیوں اور پانچ بہنوں میں پانچویں بیٹی تھیں۔ ان کا اصلی نام اوما تھا۔ ہائی [[اسکول]] میں [[تعلیم]] کے بعد ہی 1947ء میں کلکتہ کے ایک نوجوان دیباناتھ سین سے ان کی شادی کردی گئی۔ سچترا سین کا شمار ان ہیروئینوں میں ہوتا ہے جو فلمی دنیا میں داخل ہونے سے پہلے شادی شدہ تھیں اور ایک بچی کی ماں بھی۔