"ڈسکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
(ٹیگ: القاب)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
[[Image:MINAR.jpg|thumb|250px|مسجد نور ، ڈسکہ]]
ڈسکہ، صوبہ [[پنجاب]] کا ایک چھوٹا صنعتی شہر ہے۔ اس کی آبادی تقریباً 501،000 ہے ۔ ڈسکہ [[ضلع سیالکوٹ]] کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ یہ سیالکوٹ 26 سے26 اور گوجرانوالہ 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
 
 
نام کی تاریخ: تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ڈسکہ [ٹی ایم اے] ک مطابق ڈسکہ شہر مغل بادشاہ شاہ جہان نے [۱۵۹۲1592-۱۶۶۶1666] کے دور میں شاہجہانآبادشاہجہان قاءمآباد قائم کیا گیا تھا۔ ڈسکہ کا پہلا نام شاہجہان آباد تھا ریونیو ریکارڈ کے مطابق علاقے کی زمین داس خاندان کی ملکیت ہے- جوکہ بڑا زمیندار خاندان تھا۔ اور اس طرح یہ 'داس' کا' سے ڈسکہ یعنی انگلش میں کہا جاتا ہے daska ۔
 
ڈسکہ کا نام “دہ کوہ“ سے بگڑ کر بنا ہے۔ “دہ“ لفظ [[فارسی]] زبان کا ہے اور اس کا مطلب حساب کا دس [10] ہے، اور “کوہ“ کا مطلب فاصلے کِا پیمانِۃپیمانِہ ہے جو کہ مغل دور مینمیں استعمال ہوتا تھا۔ ڈسکہ شہر [[گوجرانوالہ]] اور سیالکوٹ سے دس کوہ پر واقٰع ہے۔
۔
==مشہور شخصیات==
ڈسکہ میں اشاعت اسلام کے لیۓ صوفیاء اکرام کا کردار بھی بہت اہم تسلیم کیا جاتا ہے۔ حضرت [[علی الحق(امام صاحب)|امام علی الحق]] کے سیالکوٹ کو فتح کرنے ساتھ ہی بزرگان دین اور صوفیاء اکرام کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔ جن میں حضرت سید ولی شاہ رحمتہ علیہ ، نے ڈسکہ کلاں میں کئ سوسال پہلے اسلامی افکار کو دیگر مذاہب کے اشخاص تک پہنچانے کا پرامن طریقہ اختیار کرنے کی وجہ سے اسلام کی اشاعت میں اہم کردار ادا کیا۔ ڈسکہ میں انہوں نے پہلی مسجد بابِ اسلام کی بنیاد رکھی جوکہ متصل مزار شریف ہے۔ آپ کا پرامن طریقہ اختیار کرنے کی وجہ سے یہاں کی مقامی آبادی کے ساہی جٹ [[اولیاء جٹ]] اور شیخ برادری نے اسلام قبول کیا، اب آپکا پڑپوتا سجادہ نشین سید تصور شاہ [[نورانی شاہ]] ہے ان کے علاوہ بھی دیگر ہستیاں شامل ہیں۔ ان صوفیاء اکرام کے نام بابا نوبتاں والی سرکار عوامی روڈ، سید شاہ شریف نہر بی آر بی، بھولا پیر، سید احمد شاہ، کے نام بھی اسلام کی اشاعت کے سلسلے میں قابل ذکر ہیں۔
 
[[راجندر سنگھ بیدی]] بھارتی اداکار [[کبیر بیدی]] کے والد [[تقسیم ہند]] سے پہلے یہاں رہتے تھے۔ اُن کی لکھی ہو بھارتی فلم [[ایک چادر میلی سی]] میں دکھایا گیا گاؤں دراصل اُن کا آبائی گاؤں ہے۔