"تاریخ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
ویکائی
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
'''تاریخ پاکستان''' یا [[پاکستان]] کی تاریخ سے مراد اُس خطے کی تاریخ ہے جو دورِ1947ء حاضر کےکو [[پاکستانتقسیم ہند]] پرکے مشتملموقع ہے۔پر [[1947ءہندوستان]] میںسے علیحدہ ہو کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کہلایا۔ [[تقسیم ہند]] سے قبل،قبل موجودہ [[پاکستان]] کا خطہ [[برطانوی راج]] کا حصہ تھا۔ اُس سے قبل، اس خطے پر مختلف ادوار میں مختلف مقامی بادشاہوں اور متعدد غیر ملکی طاقتوں کا راج رہا۔ قدیم زمانے میں یہ خطہ [[برصغیر]] ہند کی متعدد قدیم ترین مملکتوں اور چند بڑی تہذیبوں کا حصہ رہا ہے۔ 18 ویں صدی میں سرزمین [[برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے|برطانوی ہند]] میں ڈھل گئی۔
 
[[پاکستان]] کی سیاسی تاریخ کا آغاز [[1906ء]] میں [[آل انڈیا مسلم لیگ]] کے قیام سے ہوتا ہے۔ اس جماعت کے قیام کا مقصد ہندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کے مفاد کا تحفظ اور اُن کی نمائندگی کرنا تھا۔ [[29 دسمبر]] [[1930ء]] کو، فلسفی و شاعر، ڈاکٹر سر علامہ [[محمد اقبال]] نے جنوب مشرقی [[ہندوستان]] کے مسلمانوں کے لیے ایک خود مختار ریاست کا تصور دیا۔پیش کیا۔{{حوالہ درکار}} 19301930ء کی دہائی کے اواخر میں [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] نے مقبولیت حاصل کرنا شروع کی۔ [[محمد علی جناح]] کی جانب سے [[دو قومی نظریہ]] پیش کیے جانے اور [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کی جانب سے [[1940ء]] کی [[قرارداد لاہور]] کی منظوری نے [[پاکستان]] کے قیام کی راہ ہموار کی۔ [[قرارداد لاہور]] میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ برطانوی ہند کے مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل آزاد ریاستیں قائم کی جائیں۔ بالآخر،بالآخر جناح کی قیادت میں ایک کام یاب تحریک کے بعد [[15 اگست]] [[19471947ء]] کو برطانوی تسلط سے آزادی ملی اور [[تقسیم ہند]] عمل میں آئی۔آیا۔
 
== بیرونی روابط ==