"دولت مشترکہ ممالک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 68:
| population_density_sq_mi = 158.2
}}
 
 
 
 
 
[[تصویر:Commonwealth of Nations.svg|thumb|300px|رکن ممالک]]
 
اقوام کی دولت مشترکہ ان ملکوں کی تنظیم ہے جو نو آبادیاتی دور میں [[برطانیہ]] کی غلامی میں رہے ہیں۔ یہ تنظیم [[1926ء]] میں اس وقت قائم ہوئی جب [[سلطنت برطانیہ]] کا زوال شروع ہوا۔ اس تنظیم کے 53 رکن ممالک ہیں جن میں [[پاکستان]] اور [[بھارت]] بھی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر دولت مشترکہ بھی موجود ہیں جن میں [[آسٹریلیا کی دولت مشترکہ]] اور [[آزاد ممالک کی دولت مشترکہ]] شامل ہیں لیکن اقوام کی دولت مشترکہ ایک الگ تنظیم ہے۔