"ٹائم (رسالہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م رسالے کی تاریخ
سطر 27:
}}
'''ٹائم''' (TIME) خبروں کا ہفتہ وار امریکی رسالہ ہے۔ یہ [[انگریزی زبان|انگریزی]] زبان میں چھپتا ہے اور ساری [[دُنیا|دنیا]] میں پڑھا جاتا ہے۔ اسکا آغاز 3 [[مارچ]] [[1923ء]] کو ہوا۔ سیاسی خبروں کے علاوہ سائنسی، ثقافتی اور اہم موضوعات اس میں شامل ہوتے ہیں۔ اس کے کارٹون اور تصویریں بھی دلچسپ ہوتا ہے۔ صرف [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] میں ہی ایک ہفتہ میں 4,038,508 تک چھپتا ہے۔
 
{{نامکمل}}
==تاریخ==
[[ملف:Time Magazine - first cover.jpg|250px|بائیں|تصغیر|رسالہ ٹائم کے پہلے شمارے، بتاریخ 3 مارچ 1923ء، کی جلد پر سپیکر [[جوسف جی کینن]] کی تصویر شایع کی گئی۔]]
رسالہ ٹائم کو [[بریٹن ہیڈن]] اور [[ہینری لوس]] نے 1923ء میں تخلیق کیا۔{{حوالہ|نام=ہیڈن_و_لوس|عنوان=امریکی جریدہ ٹائم|ربط=http://www.britannica.com/topic/Time-American-magazine|ناشر=[[دائرۃ المعارف بریطانیکا]]|تاریخ اخذ=20 اکتوبر 2015ء}} ہیڈن اور لوس کا بنیادی مقصد ایک ایسے جریدے کی اشاعت تھا جس میں خبروں کی تفصیل مختصر انداز سے پیش کی جائے تاکہ لوگ اِسے اپنی مصروفیت میں لُطف سے پڑھ سکیں۔<ref name="ہیڈن_و_لوس" /> یہ دونوں اِس مقصد میں اتنے کامیاب ہوئے کہ دیکھا دیکھی باقی ناشرین نے بھی اِن ہی کی طرح اپنے رسالوں اور جریدوں کی ترتیب بدل ڈالی۔ چنانچہ، رسالہ ٹائم، [[ریاستہائے متحدہ امریکہ]] میں، اپنی طرز کا پہلا ہفتہ وار [[خبری رسالہ]] بن کر اُبھرا۔
 
ٹائم کی اشاعت سے قبل، اکثر رسالوں کا دہان کسی نہ کسی کہانی یا خبر پر مرکوز ہوتا ہے۔ ٹائم وہ پہلا رسالہ یا جریدہ تھا جس میں کہانیوں اور خبروں کا مَرکُوزی مَقام کوئی نہ کوئی شخصیت ہوتی تھی، اور یہی وجہ ہے کہ ٹائم کے اکثر ابتدائی شماروں کی جلد پر اشخاص کی ہی تصویر واضح ملتی ہے۔ چنانچہ رسالہ ٹائم نے یہ نئی طرز اپنا لی کہ اِس میں خبر کا جائزہ خبر کی مرکزی شخصیات کے ذریعہ لیا جانے لگا۔ اگلی چند دہایوں تک ٹائم کے ہر شمارے کی جلد پر ایک واحد شخصیت کی تصویر نمایاں ملتی ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{نامکمل}}
[[زمرہ:انگریزی جرائد]]
[[زمرہ:امریکی جرائد]]