"تبادلۂ خیال:اردو نیٹ جاپان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
 
یہ صفحہ دیکھ کر مجھے بے انتہاء افسوس ہوا، خاص کر [https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88_%D9%86%DB%8C%D9%B9_%D8%AC%D8%A7%D9%BE%D8%A7%D9%86&diff=prev&oldid=1461276 یہ ترمیم دیکھ کر]۔ [[صارف:خاور]] صاحب کو اردو ویکیپیڈیا کا منتظم ہو کر اس لہجے میں بات کرنی زیب نہیں دیتی۔ حسد، منت سماجت کے الفاظ کسی اردو ویکیپیڈیا کے منتظم کو زیب نہیں دیتے۔ اردو ویکیپیڈیا کو اس طرح کسی بھی شخص کو بدنام کرنے کےلیے بطور بلاگ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ اگر اس صفحے میں کیا جا سکتا ہے تو مجھے بھی اجازت دیں کہ میں اردو ویکیپیڈیا کے صحفے پر جناتی اردو، منٹطمین کی مخالفتوں اور تمام چیزوں کا آنکھوں دیکھا حال لکھوں۔ گذارش ہے کہ اس صفحہ کو ذاتی مخاصمت سے پاک کیا جائے اور خاور صاحب کو مزید اس طرح کی ذاتی نوعیت کی رودادلکھنے سے منع کیا جائے۔ خاور صآحب سے ذاتی طور پر درخواست کرنے کی بجائے اس تبادلہ خیال پر اس لیے کہہ رہا ہوں کہ بقیہ منتظمین بھی کچھ خیال کر لیں اور ان سے آئندہ اس حوالے سے گذارشات کی ضرورت نہ پڑے۔تجویز ہے کہ خاور صاحب کی، ذاتی روداد کو حذف کرتے ہوئے، منتظمین کے حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے۔ --[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 09:44, 20 اکتوبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
 
جناب امین اکبر صاحب ، سب سے پہلے یہ بات کہ میں ویکی کو بلاگ نہیں سمجھتا ، اسی لئے اپنا علیحدہ بلاگ بنایا ہوا ہے
اس صفحے پر جس طرح جوتیون سمیت انکھون میں گھسنے والا جھوٹ لکھا ہوا تھا اس کو دیکھ کر کسی حد تک جذباتی ضرور ہوا لیکن اپنی سی کوشش میں حقائق کومد نظر رکھتے ہوئے لکھا ہے ۔
 
خود ستائسشی اور دوسروں کی ہتک کرنا اس سائٹ کے مدیر کا وطیرہ بن چکا ہے ، جس کی وجہ سے یہ بندہ عدالت سے ہتک عزت کے جرم میں سزا بھی پا چکا ہے ۔ کئی لوگون سے محفلوں میں گالیاں بھی کھا چکا ہے ۔
جاپان سے کئی سائٹس چل رہی ہیں ۔ ان میں سے کسی اور سے بھی پوچھ کر دیکھ لیں کہ خاور کی لکھی ہوئی معلومات میں اگر ابہام ہوا تو بے شک ڈلیٹ کر دیں ۔
10:23, 20 اکتوبر 2015 ([[UTC|م ع و]])~~
 
==تائید==
*{{تائید}} --[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 09:44, 20 اکتوبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
واپس "اردو نیٹ جاپان" پر