"سیستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی رابطہ
ٹیگ
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
{{Wikify}}
'''سیستان'''
اس گرم و زرخیز وعلاقے کا نام ہے جو ہامون جھیل کے ارد گرد آباد ہے۔ مگر اس کا بڑا حصہ [[ایران|ایرانی]] مملکت میں شامل ہے۔ اس علاقے میں کوئی بڑا شہر آباد نہیں ہے۔ اس کا ذکر سب سے پہلے دارا کے بیٹے خشاریہ کے کتبے بہستون میں آیا ہے۔ اس کتبے میں اس سرزمین کا نام درنگیانہ Darrangina آیا ہے۔ جب کہ ہیروڈوٹس نے اس کا نام دادیکائے Dadichay لکھا ہے۔(دیکھئے پختون)