"تبادلۂ خیال:اردو نیٹ جاپان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 18:
جاپان سے کئی سائٹس چل رہی ہیں ۔ ان میں سے کسی اور سے بھی پوچھ کر دیکھ لیں کہ خاور کی لکھی ہوئی معلومات میں اگر ابہام ہوا تو بے شک ڈلیٹ کر دیں ۔ {{unsigned|خاور}} 10:23, 20 اکتوبر 2015 ([[UTC|م ع و]])~~
:خاور صاحب اگر کسی کی دی ہوئی معلومات غلط ہے تو آپ حوالہ دیں کا سانچہ لگا دیں۔ ہر لائن میں لگا دیں۔ ہر لفظ پر لگا دیں۔ جہاں آپ کو شک ہے لگا دیں۔ مگر یہ بات غلط ہے کہ جو میں نے لکھا ہے اس کی تصدیق جاپان کی دوسری ویب سائٹ سے کروں۔ بھائی اگر یہی ٹھہرا تو کل کو دوسرے صارفین اپنی مقامی شخصیات پر لکھیں گے اور حوالے دیں گے کہ یہاں آ کر کسی سے بھی پوچھ لو۔ آپ کو تو ذاتی طورپر مزید احتیاط کرنی چاہیے تھی۔ آپ کی ان سے مقدمے بازی ہوچکی ہے۔ آپ فریق بن چکے ہیں۔ کیا کوئی آپ کے غیر جانب دارہونے پر یقین کر سکے گا؟ مجھے آپ کے منتیں اور ترلے کرانے کو تاریخ کا حصہ بنانا اچھا نہیں لگا۔--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 10:43, 20 اکتوبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
 
میری کسی کے ساتھ کوئی مقدمہ بازی نہیں ہوئی ہے
ملک حبیب الرحمان نے ناصر پر مقدمہ کیا تھا جو کہ اس جیتا بھی تھا۔
اباکاکی ایک میاں نے مدیر کے گھر پر جا کر گالیان دی تھیں
جہاں تک بات ہے منتیں اور ترلے کرنے کی وہ تاریخ کا حصہ ہے
میں نے تو ی صفحہ شروع نہیں کیا تھا نہ ؟
اگر میں کسی کی ہتک میں ویکی ہر یہ صفحہ شروع کرتا تو میں مجرم تھا
یہ صفحہ اردو نیٹ کی جھوٹی تعریف سے شروع ہوا تھا میں ے اس پر صرف سچ کی ترامیم کی ہیں
12:12, 20 اکتوبر 2015 ([[UTC|م ع و]])~~
 
==اجازت کی بات==
واپس "اردو نیٹ جاپان" پر