"جارج حبش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی رابطہ
ٹیگ
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
{{Wikify}
 
[[تصویر:George Habash.jpg|thumb|left|جارج حبش]]
ریڈیکل [[فلسطین|فلسطینی]] تنظیم [[پوپیولر فرنٹ فار دی لبریشن آف پیالیسٹائن]] (پی ایف ایل پی) کے بانی .جارج حبش فلسطین کے علاقے لیڈا میں2 اگست 1926 میں پیدا ہوئے جو اب اس [[اسرائیل]] میں ہے اور اسے لود کہا جاتا ہے۔ جب 1948 میں جنگ شروع ہوئی تو انہیں وہ علاقہ چھوڑنا پڑا۔