"16 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 4:
* [[1952ء]] - [[پاکستان کرکٹ ٹیم|پاکستان]] نے اپنا پہلا [[ٹیسٹ کرکٹ|ٹیسٹ]] میچ [[بھارت کرکٹ ٹیم]] کے خلاف کھیلا۔
 
* [[1984ء]] - امریکی شہر کیلیفورنیا میں پندرہ دن کی بچی کو بن مانس کا دل لگایا گیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
<ref name=uc/>
* [[1979ء]] - سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کو نوبل انعام دیا گیا <ref name=uc/>
* [[1952ء]] - پاکستان نے پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا،یہ میچ بھارت کے خلاف نئی دہلی میں کھیلا گیا <ref name=uc/>
* [[1951ء]] - راولپنڈی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کے دوران ایک شخص نے پاکستان کے وزیر اعظم خان لیاقت علی خان پر گولی چلا کر اُنہیں شہید کردیا <ref name=uc/>
* [[1948ء]] - بھارت کی ممتاز اداکارہ اور بالی وڈ ڈریم گرل ہیما مالنی پیدا ہوئیں <ref name=uc/>
* [[1945ء]] - اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرآرگنائزیشن ایف اے او قائم ہوئی <ref name=uc/>
* [[1942ء]] - خلیج بنگال میں شدید طوفان آیا جس سے کلکتہ کے شمال میں تقریباً چالیس ہزار افراد ہلاک ہوگئے <ref name=uc/>
* [[1926ء]] - محمد نادر خان نے افغانستان میں انقلابی مہم شروع کی جس میں ایک ہزار دوسوافراد ہلاک ہوئے <ref name=uc/>
 
_________________
== ولادت ==
 
سطر 12 ⟵ 23:
* [[خوراک کا عالمی دن]]
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}
{{مہینے}}
[[زمرہ:اکتوبر]]