"19 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
* [[1993ء]] - [[بینظیر بھٹو]] دوسری مرتبہ [[پاکستان کی وزیر اعظم]] منتخب ہوئیں۔
* [[2002ء]] - پاکستان میں [[قومی اسمبلی|قومی]] اور [[صوبائی اسمبلی|صوبائی]] اسمبلیوں کے انتخابات ہوئے۔ قومی اسمبلی میں [[جنرل پرویز مشرف]] کی حمایتی جماعت [[مسلم لیگ (ق)]] نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔
 
*[[1986ء]] - آسٹریلوی کرکٹرایلین بارڈر نے بھارت میں ٹیسٹ کھیلتے ہوئے دس ہزار رنز مکمل کیے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
 
*[[1960ء]] - فرانس نے مور یطانیہ کو آزادی دی <ref name=uc/>
*[[1957ء]] - عالمی بینک نے پاکستان کوریلوے کی استعدادبڑھانے کے لئے مختلف کرنسیوں میں تین کروڑدس لاکھ ڈالر کے قرضے دئیے <ref name=uc/>
*[[1933ء]] - برلن اولمپک کمیٹی نے انیس سوچھتیس میں باسکٹ بال کو اولمپک میں روشنا س کرانے کا فیصلہ کیا <ref name=uc/>
*[[1872ء]] - دوسوپندرہ مکووزنی، دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ڈلا نیو ساؤتھ ویلز سے ملا <ref name=uc/>
*[[1849ء]] - الیزبیتھ بلیک ویل امریکا میں ڈاکٹر ی کی ڈگری حاصل کرنے والی پہلی خاتون بنیں <ref name=uc/>
 
== ولادت ==
سطر 12 ⟵ 20:
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}