"معاونت:ڈھنگ پرچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Unicode > یونیکوڈ
سطر 186:
 
===مرض: یکرمزی تظبیط حروف کا استعمال؟ ===
وکیپیڈیا پر لکھتے ہوئے کیا [[Unicodeیونیکوڈ|یکرمزی]] [[Unicode control characters|تظبیط حروف]] کا استعمال کیا جا سکتا ہے؟ چونکہ یہ حروف نظر نہیں آتے اس لیے ان کے استعمال سے بعد میں عبارت میں ردّ وبدل میں دشواری پیش آئے گی، اس لیے ان کی بجائے html کا استعمال کیا جانا چاہیے۔ البتہ تظبیط حرف zwnj کا استعمال ایسے دو الفاظ جو ایک معروف اصطلاح بناتے ہوں کے درمیان کیا جا سکتا ہے، مثلاً "برقی خط" کو "برقی‌خط" لکھنے کے لیے۔
 
===مرض: وکیپیڈیا پر پچیدہ ریاضی کس طرح لکھوں؟===