"ٹائم (رسالہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م رسالے کی تاریخ
م افتتاحی پیراگراف میں اضافہ
سطر 26:
| oclc = 1311479
}}
 
'''ٹائم''' (TIME) خبروں کا ہفتہ وار امریکی رسالہ ہے۔ یہ [[انگریزی زبان|انگریزی]] زبان میں چھپتا ہے اور ساری [[دُنیا|دنیا]] میں پڑھا جاتا ہے۔ اسکا آغاز 3 [[مارچ]] [[1923ء]] کو ہوا۔ سیاسی خبروں کے علاوہ سائنسی، ثقافتی اور اہم موضوعات اس میں شامل ہوتے ہیں۔ اس کے کارٹون اور تصویریں بھی دلچسپ ہوتا ہے۔ صرف [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] میں ہی ایک ہفتہ میں 4,038,508 تک چھپتا ہے۔
رسالہ '''ٹائم''' (تقلیدی پہچان: TIME) ایک ہفتہ وار [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکی]] [[خبری رسالہ]] ہے، جو کہ [[نیویارک شہر]] سے شایع کیا جاتا ہے۔ اِس کی [[3 مارچ]] [[1923ء]] کی پہلی اشاعت کے بعد [[بریٹن ہیڈن]] اور [[ہینری لوس]] اِس رسالے کے پہلے مدیر ہوئے۔ بریٹن ہیڈن کے انتقال کے بعد، عرصہ دراز تک، ہینری لوس اِس رسالے کے اکلوتے مدیر رہے۔ چنانچہ، ہینری لوس کی شخصی سیاسی سوچ اِس رسالے پر غالب رہی۔
 
اِس رسالے کے دیگر بینالاقوامی سلسلے ہیں جیسے کہ [[یورپ]] کے لئے [[لندن]] سے شایع ہونے والا '''ٹائم یورپ''' (ماضی میں اِسے '''ٹائم ایٹلانٹک''' کے نام سے جانا جاتا تھا) اور [[ہونگ کونگ]] سے شایع ہونے والا '''ٹائم ایشیاء''' جو [[پاکستان]] میں بھی فروخت ہوتا ہے، وغیرہ۔
 
'''ٹائم''' (TIME) خبروں کا ہفتہ وار امریکی رسالہ ہے۔ یہٹائم، [[انگریزی زبان|انگریزی]] زبان میں چھپتا ہےہے، اور ساری [[دُنیا|دنیا]] میں پڑھا جاتا ہے۔ اسکااِس آغاز 3 [[مارچ]] [[1923ء]] کو ہوا۔میں سیاسی خبروں کے علاوہ سائنسی، ثقافتی اور اہم موضوعات اس میںبھی شامل ہوتے ہیں۔ اساِس کے کارٹون اور تصویریںتصویر بھی دلچسپ ہوتاہوتے ہے۔ہیں۔ صرفیہ [[ریاستہائےرسالہ متحدہصرف امریکہ|امریکہ]] میں ہی ایک ہفتہ میں تقریباً 4,038,508 تکصارفین چھپتامیں فروخت ہوتا ہے۔
 
==تاریخ==