"تبادلۂ خیال:اردو نیٹ جاپان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 72:
آپ کو مضمون کے مندرجات جھوٹ لگے۔ آپ نے خود کے لکھے کو متعبر حوالہ قرار دے کر لکھنا شروع کر دیا۔ اگر منتظم کا لکھنا ہی معتبر حوالہ ہے تو پھر یہ ہو گا کہ میں اپنے حلقے کے مقامی سیاستدانوں کے مضمون اپنی مرضی سے لکھوں گا۔ اُن کے خلاف جو بات سنوں کا لکھ دوں گا۔ اس میں جھوٹ بھی نہیں ہوگا۔ کیا میں یا کوئی اور ایسا لکھ سکتا ہے؟ کیا کسی منتظم کو کو اجازت ہونی چاہے کہ وہ نواز شریف یا عمران خان کی ذاتی زندگی کے حوالے سے کانوں سنی یا آنکھوں دیکھی معلومات مضمون میں شامل کر دے؟
خاور صاحب آپ نے بغیر معتبر حوالے کے (کوئی منتظم معتبر نہیں) مضامین میں ترامیم کیں ہیں۔ یہ بے اصولی ہے۔ آپ کی یہ دلیل بھی متعبر نہیں کہ میں جاپان کی کسی ویب سائٹ سے اردو نیٹ جاپان کے بارے میں پوچھ لوں۔ یہ میرا کام نہیں ہے۔ مجھے اس ویب سائٹ کا مضمون معروفیت کے لحاظ سے ویکیپیڈیا کے مطابق نہیں لکھا، اس لیے میں نے اسے حذف کرنے کی رائے دے دی۔ سانچہ اس لیے نہیں لگایا کہ مضمون متنازعہ ہو چکا ہے، اس پر کثرت رائے سے فیصلہ کرنا چاہے۔امید ہے کہ آپ ٹھنڈا پانی پی کر، تحمل کے ساتھ ،میری باتوں کو سمجھ کر جواب لکھیں گے۔--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 12:41, 20 اکتوبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
 
 
سب سے پہلے تو اس بات اپیل کہ مجھے بے تحمل بندہ نہ سمجھیں ، جب امین اکبر نے مجھے بے اصول کہا تھا اس بات پر میں نے لہجہ سخت کیا تھا ۔
دوسری بات کہ معتبر حوالہ ۔ تو میں جاپان میں مقیم ہوں اور حالات کو دیکھ رہا ہون
urduniejapan.com
urdunetjp.com
ان دو دومین کے ہو از ڈوٹ کوم پر جا کر ملکیت چیک کریں ۔ یہ غلام مصطفے کی ملکیت ہیں نہ کہ ناصر ناکاگاوا کی یہ ایک دلیل ہے کہ مضمون میں شامل ایک جھوٹ کہ بانی کون ہے کی ترمیم کی گئی
یہ لنک ہے اصلی اردو نیٹ کا
http://www.urdunetpodcast.com/urdu/
جس کے ڈزائین مواد اور دیگر کا چربہ کر کے اس مضمون والی سائٹ کا سٹینڈ کیا گیا ۔
21:35, 20 اکتوبر 2015 ([[UTC|م ع و]])~~
واپس "اردو نیٹ جاپان" پر