"متحدہ مجلس عمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 90:
متحدہ مجلس عمل کا قیام ریاست پاکستان کو بانی اسلام اور بانی پاکستان کے '''نظریہ اسلامی و فلاحی مملکت''' کی عملی صورت دینے کے لئے ہوا۔ یہ ایک سیاسی جماعت تھی یا سیاسی جماعتوں کا مجموعہ جس نے صدر [[پرویز مشرف]] اور سابق وزیراعظم [[شوکت عزیز]] کی مخالفت کی۔ اس میں صرف ایک پارٹی نہیں بلکہ کہیں پارٹیوں کا اتحاد تھا۔
 
متحدہ مجلس عمل کا اتحاد 2002ء میں بطور حزب اختلاف ہوا جس کا مقصد پرویز مشرف کی امریکا نواز پالیسی کی مخالفت کرنا تھا، یہ اتحاد دینی جماعتوں کا تھا جس میں [[جمعیت علمائے اسلام]]،[[ تحریک جعفریہ پاکستان]] ،[[جمعیت علمائے اسلام (ف)]]،[[جمعیت اہل حدیث]] اور [[جماعت اسلامی پاکستان]] شامل تھے۔ 2002ء میں مشرف کیخلاف بھرپور انداز میں انہوں نے الیکشن لڑا مگر پارلیمان میں ایک تہائی اکثریت بحی حاصل نہ کرسکے۔ پاکستان کے صوبہ [[خیبر پختونخوا]] میں قومی اسمبلی کے تین نشستوں کے علاوہ صوبے کے تمام قومی اسمبلی کے نشستیں انہوں نے جیت لیے اور اسی صوبے میں ان کی صوبائی حکومت بنی، اس کے علاوہ انہوں نے صوبہ [[بلوچستانسندھ]] میں5،صوبہ [[مسلمپنجاب، لیگپاکستان|پنجاب]] قمیں 3 اور صوبہ [[بلوچستان]] میں قومی اسمبلی کے ساتھ6 اتحادنشستیں کیا۔حاصل کیے۔ قومی اسمبلی میں انہوں نے کل 342 میں سے 63 نشستیں اور سینیٹ میں 100 میں سے 6 نشستیں حاصل کیے۔
==مزید==
* [[12 اکتوبر 1999 کی پاکستان کی فوجی بغاوت|1999 فوجی تاخت]]