"ٹائم (رسالہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏ٹائم 100: معمولی ترمیم
سطر 45:
===سالانہ شخصیتِ خاص===
===ٹائم 100===
حالیہ برسوں میں ٹائم ہر سال 100 بااثر شخصیات کی ایک سالانہ فہرست بناتا ہے۔ شروع میں یہ فہرست [[20ویں صدی]] کے سب سے بااثر شخصیات کی فہرست ہونی تھی، لیکن اِس کی مقبولیت کے بعد اِسے سالانہ اشاعیہ بنا دیا گیا۔ اِس خصوصی اشاعیے کی جلد پر نامزد 100 شخصیات کی تصاویر ہوتی ہیں اور رسالے میں اِن 100 اشخاص پر 100 مضامین بھی درج ہوتے ہیں۔ کبھی تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ دو یا دو سے زائد اشخاص فہرست میں ایک ہی مقام کے مُشتَرکہ حامل ہوتے ہیں۔ 29 اپریل 2013ء میں پاکستان کی [[ملالہ یوسفزئی]] کو ٹائم کے اولین صفحے پر جگہ ملی اور اِس کو ٹائم 100 فہرست میں بھی شامل کیا گیا۔{{حوالہ|عنوان=ملالہ یوسفزئی دنیا کی سو با اثر شخصیات میں شامل|ربط=http://m.urduvoa.com/a/malala-in-the-100-most-influential-people/1644485.html|مصنف=نصرت شبنم|ناشر=وائس آف امریکہ|تاریخ=19 اپریل 2013ء|تاریخ اخذ=21 اکتوبر 2015ء}}
 
===سرخ نشانِ مرگ جلدیں===