"ابو القاسم قشیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

اضافہ مواد
م (روبالہ:اضافہ سانچہ ناوبکس {{خراسان کی شخصیات}})
(اضافہ مواد)
﴿وفات: 465ھ بمطابق1072ء﴾<br />
 
امام ابوالقاسم عبدالکریم بن ہوازن قشیری {{رح مذ}}(۳۷۶۔376۔ ۴۶۵ھ465ھ / ۹۸۶۔986۔ ۱۰۷۲ء1072ء ) خراسان میں علم و فضل کے امام اور تصوف کے شیخ تھےتھےقشیر بن خزیمہ کی طرف نسبت کرتے ہوئے قشیری کہا جاتا ہےانکی ولادت نیشا پور کے قریب استواء نامی بستی میں ہوئی اسی وجہ سے نیشاپوری اوراستوائی کہلاتے ہیں شیخ ابو علی دقاق {{رح مذ}} سے خرقہ تصوف حاصل کیا۔ نیشافقہ ابوبکر الطوسی سے پڑھی ابوبکر بن فورک سےعلم اصول حاصل کیانیشا پور میں وفات پائی اور اپنے مرشد کے پہلو میں دفن ہوئے’’الرسالۃ القشیریہ‘‘ آپ کی مشہور تصنیف ہے<br />