"جارج برنارڈ شا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 37:
 
== ادبی خدمات ==
برنارڈشا ابتدا ً فکشن میں ناکام رہے۔ ان کی پہلی تخلیق نیم خودنوشت "امیچوریٹی" ([[1879ء]] جو بعد میں [[1930ء]] میں طبع ہوا) [[لندن]] کے تمام پبلشرز نے واپس کردیا۔ اناس کے بعد کے چار [[ناول]] اور ایک دہائی تک زیادہ تر مضامین جو انھوں نے اخبارات او رسائل کو لکھ کر دیے، بھی مسترد کردئے گئے<ref>[http://www.britannica.com/biography/George-Bernard-Shaw جارج برنارڈ شا، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن]</ref>۔
 
 
== اعزازات ==