"جارج برنارڈ شا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 37:
 
== ادبی خدمات ==
برنارڈشا ابتدا ً فکشن میں ناکام رہے۔ ان کی پہلی تخلیق نیم خودنوشت "امیچوریٹی" ([[1879ء]] جو بعد میں [[1930ء]] میں طبع ہوا) [[لندن]] کے تمام پبلشرز نے واپس کردیا۔ اس کے بعد چار [[ناول]] اور ایک دہائی تک زیادہ تر مضامین جو انھوں نے اخبارات او رسائل کو لکھ کر دیے، بھی مسترد کردئے گئےگئے۔ برنارڈشا کی صالاھیتیں صحیح معنوں میں تب اُجاگر ہوئیں جب فرینک مارک اُن کو "سیٹرڈے ریویو" میں بطور تھیٹر [[نقاد]] ([[1895ء]]-[[1898ء]]) کے طور پر بھرتی کیا۔ برنارڈشا نے پہلا مکمل ڈراما تھیٹر نقاد ولیم آرچر کے تعاون سے "وڈوورس ہاؤس" (1892ء)تحریراور اسٹیج پر پیش کیا جس نے برنارڈشا کی تخلیقی زندگی کو چار چاند لگا دئے۔<ref>[http://www.britannica.com/biography/George-Bernard-Shaw جارج برنارڈ شا، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن]</ref>۔
 
== اعزازات ==