"آنند نرائن ملا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی رابطہ
ٹیگ
سطر 1:
{{یتیم}}
{{ناحوالہ}}
{{Wikify}}
'''مُلا، آنند نرائن''' (۱۹۰۱ - ۱۹۹۷) [[کشمیر|کشمیری]] الاصل [[برہمن]] تھے۔ پیدائش اور تربیت [[لکھنؤ]] میں ہوئی۔ والد کا نام جسٹس جگت نرائن تھا۔ ۱۹۲۱ میں کیننگ کالج لکھنؤ سے بے۔ اے۔ کیا۔ پھر ۱۹۲۳ میں [[لکھنؤ یونیورسٹی]] سے ایم۔ اے۔ کرنے کے بعد وکالت کے پیشے سے وابستہ ہو گئے۔ ۱۹۵۴ میں وہ الہ آباد ہائی کورٹ کے جج مقرر ہوئے۔ ۱۹۶۸ میں وہ [[لوک سبھا]] کے لیے منتخب ہوئے۔ اس کے بعد دو بار [[راجیہ سبھا ]]کے ممبر بنائے گئے۔