"حلیمہ سعدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اطلاع|مضمون میں مواد کی ترتیب کو درست کرنے اور تکرار کو ختم کرنے کی ضرورت ہے}}
[[ملف:Halimasadia-home.jpg|250px|تصغیر|وہ کھنڈر جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ حلیمہ سعدیہ کا گھر ہوتا تھا اور رسول اللہ {{درود}} کا بچپن یہاں گذرا تھا۔]]
'''حليمہ بنت ابی ذويب'''، ابی ذئیب کا نام: عبد الله بن الحارث بن شجنہ بن جابر بن رزام بن ناصرہ بن سعد بن بكر بن ہوازن ہے<ref>اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن علي عز الدين ابن الأثير ،ناشر: دار الفكر بيروت</ref>انہیں ہی حلیمہ بنت عبد اللہ بھی کہا جاتا ہے۔<br />
آپ محمد ﷺ کی [[رضائی والدہ]] ہیں، بی بی ثویبہ کے بعد محمد ﷺ کو آپ نے ہی آخر تک دودھ پلایا، اس وقت آپ کے ساتھ عبد الله ابن حارث کو بھی دودھ پلایا، آپ کی بڑی بیٹی شیما حضور ﷺ کو گود میں کھلاتی لوریاں دیتی تھیں۔ دو سال، دو ماہ بعد یا پانچ سال بعد آپ کی والدہ آمنہ کے پاس پہنچا گئیں، حلیمہ سعدیہ سے عبدالله ابن جعفر نے احادیث سنیں،حلیمہ سعدیہ کے لقب سے مشہور ہیں، قبیلہ ہوازن سے تھیں، اس قبیلہ سے غزوہ حنین میں جنگ ہوئی، مسلمانوں کو فتح ہوئی مگر بعد ہوازن مسلمان ہوگئے، محمد ﷺ نے ان کے قیدی جو غلام بنائے گئے تھے واپس کر دیئے کہ وہ حلیمہ کے اہل قرابت تھے <ref>مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح، جلد8، صفحہ552</ref>غزوہ حنین کے موقع پر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئیں، آپ ان کے لیے کھڑے ہوگئے اور اپنی چادر مبارک بچھادی۔حق یہ ہے کہ ثویبہ اور حلیمہ اسی طرح حلیمہ کے خاوند مسلمان ہوگئے۔بی بی خدیجہ سے جب محمد ﷺ نے نکاح کرلیا تو ثویبہ محمد {{درود}} کے پاس آیا کرتی تھیں محمد {{درود}} ان کا بہت احترام فرماتے تھے اور مدینہ منورہ سے ثویبہ کے لیے کپڑے وغیرہ ہدایا بھیجا کرتے تھے۔<ref>مرقات اشعہ، بحوالہ مرآۃ شرح مشکوۃ، جلد6، صفحہ767</ref>