"ابولہب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
اضافہ مواد (ٹیگ: القاب) |
||
سطر 1:
[[قریش|قریشی]] سردار۔ اصل نام [[ابولہب|عبد العزیٰ بن عبد المطلب]]۔حسن اور چہرہ کی چمک کی وجہ سے عبدالعزیٰ کی کنیت ابولہب ہوگئی تھی (شعلہ رو) اس جگہ کنیت اسلئے ذکر کی کہ نام کا ذکر قبیح تھا اور دوزخی ہونے کی وجہ سے اس کی کنیت کا لغوی معنی اس کے حال کے مناسب تھا (گویا ابولہب کا لغوی ترجمہ دوزخی ہوگیا) اس کے علاوہ ذات لہب کے مناسب بھی لفظ ابولہب تھا (عبدالعزیٰ کہنا بے جوڑ تھا)۔<br />
آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حقیقی چچا مگر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سخت دشمن تھا۔ قران نے اسے ابولہب (آگ کا باپ یعنی جہنمی) کا خطاب دیا۔ اس کی بیوی [[جمیل بنت حرب]] بن امیہ، [[ابو سفیان بن حرب|ابوسفیان]] کی بہن تھی۔ وہ شوہر سے بھی زیادہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دشمن تھی۔ قرآن شریف کے تیسویں پارہ کی [[اللھب |سورۃ اللھب]] میں ان دونوں کا ذکر ہے اور ان کے واسطے عذاب دوزخ کی خبر دی گئی ہے۔ باوجود سخت مخالفت کے [[بدر]] کی جنگ میں شریک نہ ہوا۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ بیماری کی وجہ سے معذور تھا۔ تین دن کےاندر ہی [[عدسھ]] کے مرض میں مبتلا ہو کر مرگیا۔ ابولہب کا نام عبدالعزیٰ بن عبدالمطلب تھا۔ مقاتل نے کہا :
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
|