"احتشام حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی رابطہ
سطر 2:
پیدائش؛ 1912ء
وفات؛ 1972ء
اردو ادیب اور [[مارکسیت|مارکسی]] ناقد اور [[افسانہ|افسانہ نگار]] [[اتر پردیش]] کے ضلع [[اعظم گڑھ]] کے ایک قصبے [[ماہل]] میں 21 اپریل سنہ 1922 کو پیدا ہوئے۔ 1936ء میں [[الہ آباد]] سے ایم ۔ اے کرکےلکھنو یونیورسٹی میں [[اردو]] کے لیکچرر مقرر ہوئے۔ پھر الہ آباد یونیورسٹی میں اردو کے پروفیسر رہے۔نظریاتی حوالے سے ترقی پسند تحریک سے وابستہ رہے۔ اس لیے ان کی تنقید پر مارکسی اثرات کو بآسانی محسوس کیا جاسکتا ہے۔ 1954ء میں امریکا کی ایک انجمن نے وہاں کے ذہنی رجحانات کا مطالعہ کرنے کے لیے مدعو کیا ایک سال بعد امریکا اور لندن سے واپس آکر اپنے مشاہدات ساحل و سمندر کے نام سے کتابی صورت میں شائع کیے۔ تنقیدی مضامین کے آٹھ مجموعے چھپ چکے ہیں۔ جن میں تنقیدی جائزے ، روایت و بغاوت ، تنقید و علمی تنقید اور اعتبارنظر خصوصیت سے قابل ذکر ہیں۔ویرانے افسانوں کا مجموعہ ہے۔یکم دسمبر 1972 کو الہ آباد میں ان کا انتقال ہوا اور وہیں دفن ہوئے۔
 
==تصانیف==