"وزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: وزن سے مراد وہ قوت ہے جو ہر جسم پر سیارے کی کشش ثقل کی وجہ سے محسوس کرتا ہے۔
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
وزن سے مراد وہ [[قوت]] ہے جو ہر جسم پر [[سیارے]] کی [[کشش ثقل]] کی وجہ سے محسوس کرتا ہے۔<br />
آزادانہ گرتی ہوئ ہر چیز کا وزن صفر ہوتا ہے۔ اسی طرح تیرتی ہوئ ہر چیز کا وزن بھی صفر ہوتا ہے مگر اسکی [[کمیت]] میں کوئ فرق نہں پڑتا۔<br />
اسی طرح [[زمین]] کے گرد گھومتے ہوۓ [[مصنوعئ سیارے]] میں کسی چیز یا [[خلا نورد]] کا وزن صفر ہو جاتا ہے مگر اسکی [[کمیت]] میں کوئ فرق نہیں پڑتا۔<br />
 
اگر کسی بلند [[عمارت]] میں نصب لفٹ elevator نیچے جانا شروع کرتی ہے تو لفٹ میں موجود ہر چیز کا وزن کم ہو جاتا ہے مگر جب لفٹ رکنے لگتی ہے تو وزن بڑھنے لگتا ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/وزن»