"جام محمد یوسف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی رابطہ
ٹیگ
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
{{Wikify}}
مير جام محمد يوسف ولد مير جام غلام قادر لسبيله ميں پيدا هوئے -آپ كى عمر ٥٢ سال هے اور تعليم ايم اے، ايل ايل بى هے-كاشتكارى كے شعبه سے وابسته هيں-١٩٨٥ اور ١٩٩١ ميں آپ قومى اسمبلى كے ركن منتخب هوئے ١٩٨٨،١٩٩٠،١٩٩٣،١٩٩٧اور ٢٠٠٢ كے عام انتخابات ميں مسلسل پانچويں مرتبه [[بلوچستان]] صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوكر دسمبر ٢٠٠٢ سے بلوچستان كے [[وزير اعلىٰ]] كے عهده پر ممتكن هيں وه بلوچستان كے عوام كى ترقى كے لئے بالخصوص اور [[پاكستان]] كے عوم اكے لئے باالعموم سياسى و سماجى طور پر كوشاں رهے هيں -آپ نے سعودى عرب، برطانيه، امريكه، جاپان، قطر، دوبئى، فرانس، سنگاپور، چائنا،ملائشياء،هانگ كانگ، جرمنى،اٹلى، مراكش، تيونس،ليبيا،لبنان،برازيل اور چلى كے سركارى دورے اور مختلف وركشاپس /سيمينارز ميں شركت كى آپ كے والد مير جام غلام قادر رياست لسبيله كے پهلے فرمارواتهے جنهوں نے اپنى رياست كا الحاق پاكستان كے ساته كيا علاوه ازيں وه ١٩٧٢،١٩٧٧،اور ١٩٨٥ ميں بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوئے اسپيكر اور ١٩٨٥ ميں وزير
اعلىٰ كے عهده پر فائز رهے آپ كے چهوٹے بهائى شهزاده جام محمد اكبر بهى ١٩٩٧ ميں بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوچكے هيں